عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 37333
جواب نمبر: 3733331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 560=316-3/1433 جھنڈیاں لگانا ضرورت سے زائد روشنی کرنا وغیرہ جیسے امور اسراف بلکہ تبذیر میں داخل ہیں، ریا ونمود، فخرومباہات سے مملو ہوتے ہیں اور ان جیسے امور سے اللہ پاک اور حضرت سید الرسل فخر عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم خوش نہیں ہوتے؛ بلکہ سخت ناراض ہوتے ہیں، جیسا کہ قرآنِ کریم حدیث شریف اس پر شاہدِ عدل ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اذان دینے سے پہلے صلوة وسلام ا سپیکر پر پانچ سے آٹھ منٹ تک پڑ ھناجائز ہے یا نا جا ئز؟
میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے شہر قاضی
محرم میں چاند رات کو چوکی جس پر تعزیہ رکھتے ہیں اس کے دھونے پر چوکی کے سامنے
کھڑے ہوکر فاتحہ پڑھتے ہیں او ردعا مانگتے ہیں کیا وہ اب بھی مسلمان ہیں؟
آنکھ کبھی پھر پھر کرتی ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ اگر یہ بائیں آنکھ میں ہوتاہے تو برا ہوگا اور اگردائیں آنکھ میں تو اچھا ہوگا۔ ہمیں اس پر یقین نہیں ، اس بارے میں اسلام کیا کہتاہے؟
ختنہ كی تقریب كرنا اور اس میں شریك ہونا كیسا ہے؟
26133 مناظر