• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 605590

    عنوان:

    تعزیہ کس كی ایجاد ہے ؟

    سوال:

    میرا نام محمد شعیب ہے ہم بنارس اُتر پردیش سے ہے ، میرا سوال یہ ہے کہ تعزیہ جو ۱۰محرم کو اٹھائی جاتی ہے اس کی اسلام میں کیا حیثیت ہے ؟ اور یہ تعزیہ بنائی کس نے ہے ؟

    جواب نمبر: 605590

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 974-801/M=12/1442

     10 محرم کو تعزیہ اٹھانا، مکروہ، ناجائز اور بدعت سیئہ ہے یہ شیعوں کی ایجاد کردہ رسم ہے، اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ تعزیہ کی ابتداء کس طرح ہوئی اور کس نے کی؟ اس کے لیے کتب تاریخ کا مطالعہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند