• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 152195

    عنوان: کیا میت کے کفن پر سینے کے حصہ پر کافور سے اللہ اور محمد لکھنا جائز ہے؟

    سوال: کیا میت کے کفن پر سینے کے حصہ پر کافور سے اللہ اور محمد لکھنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 152195

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 884-720/D=9/1438

    کفن پر کافور وغیرہ سے اللہ اور محمد لکھنا جائز نہیں ہے۔

    وقد أفتی ابن الصلاح بأنہ لایجوز أن یکتب علی الکفن یٓسٓ والکہف وغیرہما خوفاً من صدید المیت۔ (رد المتحار: ۳/۱۵۷)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند