• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 171087

    عنوان: رمضان کی مبارک باد دینا

    سوال: رمضان کی مبارک باد دینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟نیز کو ئی غیر مسلم اگر رمضان کی مبارک باد دی تو ان کو کیا جواب دیا جائے؟

    جواب نمبر: 171087

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 952-804/D=10/1440

    بس اسے سن کر قبول کر لیا جائے۔ اس کے جواب میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند