عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 600663
ہل یجوز الاحتفال بعید المیلاد ؟
جواب نمبر: 60066301-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:177-96/sn=3/1442
الاحتفال بیوم المیلاد من التقالید التی لایوجد لہا نظیر فی الإسلام وقد انضم إلیہ الیوم کثیر من المنکرات فیجب الاجتناب عنہ .
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا قبروں پر پھول چڑھانا بدعت ہے؟ کچھ علماء کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا سنت ہے؟ براہ کرم، قرآن وسنت کے حوالے سے میرے شبہات کو دور فرمائیں۔
میرا نام طہ ہے اور میں الحمد للہ دیوبندی ہوں اور مجھے اس بات کا فخر ہے کہ اللہ پاک نے مجھے اتنے اچھے عقیدوں سے نوازا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ دولہن کی رخصتی کے وقت دولہن کو قرآن شریف کے سائے میں رخصت کیا جاتا ہے تو کیا یہ صحیح ہے؟ میں نے اپنی کزن کی شادی میں دیکھا کہ جس میں اس دولہن کو قرآن شریف کے سائے میں رخصت نہیں کیا، تو کسی نے میری مامی سے پوچھا کہ آپ نے اسے قرآن کے سائے میں رخصت کیوں نہیں کیا؟ تو انھوں نے کہا کہ پتہ نہیں یہ صحیح بھی ہے کہ نہیں؟ اور ان کو کسی نے بتایاتھا کہ یہ صحیح نہیں ہے۔ آپ ذرا تفصیل سے وضاحت کردیجئے کہ ایا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ کسی اسلامی دلیل سے یہ بات ثابت ہے یا نہیں؟
3918 مناظر