عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 25027
جواب نمبر: 2502701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1375=1375-9/1431
کنڈہ کی رسم، بے اصل اور بدعت ہے، تفصیل کے لیے دیکھئے، فتاویٰ محمودیہ جلد اول۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مروجہ نیاز دلانا كیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
1302 مناظرنکاح کا کارڈ چھپوانا
3330 مناظرکچھ حضرات نے شعبان کی پندرہویں تاریخ (شب برأت) کو گلی میں پردے کے انتظام کے ساتھ شامیانہ، ٹینٹ لگوایا ۔ اس کے بعد مسجد میں جاکر اعلان کروایا کہ سبھی خواتین فلاں․․․․․․․․فلاں․․․․․․․․جگہ جمع ہوجائیں وہاں اجتماعی طور پر عبادت ہوگی۔ پھر سبھی خواتین اس جگہ جمع ہوتی ہیں، رات بھر وعظ ہوتا ہے نفلی عبادت ہوتی ہے۔ کیا اعلان لگا کر عورتوں کا رات کو وہاں جمع کرنا ٹھیک ہے؟ شب برأت میں اپنے گھروں کو چھوڑکر کسی دوسری جگہ عبادت کے لیے جمع ہونا ٹھیک ہے؟ کچھ کا کہنا ہے کہ گھر میں انفرادی طور پر عبادت کرنے سے نیند آجاتی ہے، عبادت نہیں ہوپاتی ہے۔ ایک جگہ اکٹھا ہوکر اجتماعی طور پر صحیح عبادت ہوتی ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب مطلوب ہے۔
1778 مناظرمروجہ قرآن خوانی
2243 مناظرآج کل شادیوں میں دیکھاجاتا ہے کہ لڑکے والے لڑکی والوں سے زبردستی جہیز اورنقد پیسہ مانگتے ہیں۔ تو کیا جس شادی میں اس طرح کی سودے بازی ہوتی ہے وہ شادی جائز ہوتی ہے؟ کیا اسلام زبردستی کسی سے جہیز مانگنے کی اجازت دیتا ہے؟
1912 مناظرکیا
فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شادی میں مرد کو ہلدی لگوانا محرم
عورتوں سے مثلاً ماں اور اپنی بہنوں سے اور ستر عورت کے علاوہ کی جگہوں میں درست
ہے ؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
کیا درس قرآن کے ختم کی تقریب منانے کی رسم درست ہے؟ اس میں مستند علماء اور مفتیان کرام کو بیان کے لیے مدعو کیا جاتا ہے، ان کی دعوت ہوتی ہے اور انھیں ہدایا پیش کیے جاتے ہیں، اور صرفہ کی رقم بطور چندہ مسجد کے نمازی حضرات سے وصول کی جاتی ہے۔
2549 مناظرموت کے بعد گھر کی پُتائی کرنا؟
2557 مناظرمحرم میں حلوا باٹننا کیسا ہے ؟
2972 مناظر