عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 604005
قسط نہ آنے پر سامان روک لینا درست ہے یا نہیں؟
حضرت جی قسطوں میں یہ شرط لگانا کہ اگر مقررہ تاریخ تک قسط ادا نہیں کی تو میں مبیع روک لوں گا قسط ادا نہ کرنے تک یعنی قسط ادا کرنے تک گاڑی روکنا کیسا ہے ؟ جبکہ اس صورت میں کوئی اضافی چارج نہیں؟
جواب نمبر: 60400503-Sep-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 835-909/B=01/1443
اگر قسط روکنے پر کوئی اضافی چارج نہیں ہے تو اپنی شرط کے مطابق بائع کو اپنی مبیع روکنے کا حق حاصل ہے۔ قسط کی ادائیگی تک روک سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا بلند آواز سے اجتماعی ذكر كرنا بدعت ہے؟
6823 مناظرمبارکباد دینے کی شرعی حیثیت
9784 مناظرولیمے میں پرتکلف اور مختلف قسم کے کھانوں کا اہتمام کرنا؟
5277 مناظرمنگنی کے موقع پر انگوٹھی پہنانا اور فوٹو وغیرہ لینا؟
5223 مناظر