عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 8767
کیا ہاتھ کی لکیر یں یا ستاروں کا علم انسان کی قسمت پر اثر اندازہوتا ہے؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
کیا ہاتھ کی لکیر یں یا ستاروں کا علم انسان کی قسمت پر اثر اندازہوتا ہے؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
جواب نمبر: 8767
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1088=1088/م
جی نہیں، ہاتھ کی لکیریں یا ستاروں کا علم انسان کی قسمت پر اثرانداز نہیں ہوتا، یہ سب جاہلیت کے عقائد و توہمات ہیں، اسلام ان چیزوں کو غلط اور باطل قرار دیتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند