• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 23282

    عنوان: آن لائن (انٹرنیٹ) خرید و فروخت کے لیے صرف کریڈٹ کارڈ ہی کے ذریعہ ادائیگی مانگتا ہو تو کیا ایسی ضرورت کے واسطے بینک کا کریڈٹ کارڈ رکھنا جائز ہے کہ نہیں؟

    سوال: آن لائن (انٹرنیٹ) خرید و فروخت کے لیے صرف کریڈٹ کارڈ ہی کے ذریعہ ادائیگی مانگتا ہو تو کیا ایسی ضرورت کے واسطے بینک کا کریڈٹ کارڈ رکھنا جائز ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 23282

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1115=914-6/1431

    اگر اس میں سود کا لین دین نہیں ہوتا ہے تو بینک کا کریڈٹ کارڈ رکھنا جائز ہے ورنہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند