• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 24945

    عنوان: سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت یہ کہے کہ ان شاء اللہ میں وصیت کرکے جاوں گی کہ میرے سونے کے زیورات بیچ کر ان پیسوں کو غیروں میں تقسیم کردئیے جائیں تو کیا اس صورت میں اس عورت کی وصیت مانی جائے گی یا نہیں؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 

    سوال: سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت یہ کہے کہ ان شاء اللہ میں وصیت کرکے جاوں گی کہ میرے سونے کے زیورات بیچ کر ان پیسوں کو غیروں میں تقسیم کردئیے جائیں تو کیا اس صورت میں اس عورت کی وصیت مانی جائے گی یا نہیں؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 

    جواب نمبر: 24945

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1761=1289-9/1431

    یہ وصیت شرعاً درست نہ ہوئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند