• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 9200

    عنوان:

    اللہ تعالی نے قرآن میں اسلامی قانون بتایا ہے، ہمارے دیش میں بہت سارے قانون شریعت کے قانون سے ٹکراتے ہیں۔اس دیش کو چلانے کے لیے الیکشن ہوتے ہیں، کیا الیکشن میں مسلمانوں کو حصہ لینا چاہیے؟

    سوال:

    اللہ تعالی نے قرآن میں اسلامی قانون بتایا ہے، ہمارے دیش میں بہت سارے قانون شریعت کے قانون سے ٹکراتے ہیں۔اس دیش کو چلانے کے لیے الیکشن ہوتے ہیں، کیا الیکشن میں مسلمانوں کو حصہ لینا چاہیے؟

    جواب نمبر: 9200

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2278=1870/ ب

     

    اسلامی قوانین کا پاس و لحاظ کرتے ہوئے الیکشن میں مسلمان حصہ لے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند