متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 7487
پرفیوم کا استعمال کیسا ہے؟ بہت سنا ہے کہ اس سے نماز نہیں ہوتی؟
پرفیوم کا استعمال کیسا ہے؟ بہت سنا ہے کہ اس سے نماز نہیں ہوتی؟
جواب نمبر: 748701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 925=925/ م
پرفیوم میں ناجائز الکوحل یا کوئی نجس مادہ شامل ہو، تو اس کا استعمال درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بینك سے لیز پر لی گئی كار جو مجھے شادی میں ملی ہے اس كا استعمال كرنا میرے لیے حلال ہے یا حرام؟
تحریری مقابلہ میں انٹری فیس کی شرعی حیثیت
2734 مناظرناجائز چیزوں کی نوکری کرنا؟
2094 مناظرکیا بیک گراونڈ موسیقی جائز ہے ؟
4931 مناظر