• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 7517

    عنوان:

    کیا حمد یا نعت کے لیے اسلامک سانگ (اسلامی گانا) کا لفظ استعمال کیا جاسکتا ہے؟

    سوال:

    کیا حمد یا نعت کے لیے اسلامک سانگ (اسلامی گانا) کا لفظ استعمال کیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 7517

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1704=1468/ ب

     

    حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصافِ اور حیاتِ طیبہ کا ذکر اور آپ کے ساتھ صحابہٴ کرام کے اوصاف کو ذکر کرنے کا نام نعت ہے یہ مخصوص اصطلاح ہے اس کو اسلامی گانا کہنا درست نہیں۔ اس کے لیے نعت ہی کا لفظ استعمال کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند