متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 69706
جواب نمبر: 6970601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1333-1309/H=12/1437 اتفاقاً بغیر قصد کے نظر پڑ جائے اور فوراً ہٹالے تو گناہ نہیں ہے البتہ نظر جمائے رکھنا یا قصداً دیکھنا گناہ ہے اور بلا شہوت دیکھنا بھی کراہت سے خالی نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا قومیائے بینک سے حاصل شدہ کرایہ حرام ہے یا حلال؟
1286 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتا ہوں او رمیرا ڈومین بینکنگ میں
ہے یعنی مجھے بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا پڑتا ہے۔ یہ سوفٹ وئیر کچھ بھی ہوسکتا
ہے سود شمار کرنا بھی ہوسکتاہے ،گراہک کی ضروریات پر مبنی ہے۔ میں نے یہ سوچ کر کہ
اگر پروجیکٹ لوں گا تو حرام ہوگا اسی لیے ہر بار جب بھی پیش کش آئی میں نے ٹھکرادیا۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ میں بغیر کام کے کمپنی میں ہوں اور پھر بھی مجھے تنخواہ آرہی
ہے۔ کیا یہ حرام ہے؟ میں کام اس لیے نہیں کررہا ہوں کہ اگر کرا تو حرام مال آئے گا
اور نوکری اسی لیے نہیں چھوڑرہا ہوں کہ میں نے بونڈ (معاہدہ) دستخط کیا تھا او
راگر وہ توڑ دوں گا تو پھر وہ بھی جائز نہیں ہوگا شریعت میں۔ میں پوری طرح سے پھنس
گیا ہوں بتائیے میں کیا کروں؟ میرے پا س تین راستے ہیں: (۱)یا تو پروجیکٹ لے کر بینک
کے لیے سوفٹ ویئر بناؤں۔ (۲)یا
تو ہر بار پروجیکٹ ٹھکراکر اسی طرح بغیر کام کے پیسے لیتا رہوں۔....
کیا پول (ایک طرح کا کھیل)، ای این او اور شطرنج کھیلنا حرام ہے؟ (۲)عورتوں کوکھانا کھاتے وقت کس طرح بیٹھنا سنت ہے؟ کیا وہ مردوں کی طرح بیٹھ سکتی ہیں؟ (۳)استنجا کی جگہ پر کتنا صاف کرنا چاہیے؟
2603 مناظروزن گھٹانے كے لیے احتیاط كے ساتھ جم میں جانا كیسا ہے؟
1377 مناظرکریڈٹ
کارڈ کا،اگر کوئی شخص مقررہ مدت کے اندر رقم بینک کو لوٹاتا ہو، جس کے بعد بینک
زاید رقم وصول کرتی اور کبھی زائد رقم بھرنے کی نوبت اس کو نہ آتی ہو؟ کیا یہ جائز
ہے کہ نہیں؟ کیوں؟