• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 24769

    عنوان: کیا ہمارے لیے الکوحل والا پرفیوم جائز ہے؟

    سوال: کیا ہمارے لیے الکوحل والا پرفیوم جائز ہے؟

    جواب نمبر: 24769

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1283=1283-9/1431

    الکوحل اگر حرام اور نجس اشیاء سے تیار شدہ نہ ہو تو ایسے الکوحل والا پرفیوم کا استعمال جائز ہے، ورنہ احتیاط کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند