• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 65474

    عنوان: موبائل کے ذریعہ آن لائن اپلی کیشن(سوفٹ وئیر) ڈاؤن لوڈ کرکے پیسے کمانا حرام ہے یا حلال ؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ موبائل کے ذریعہ آن لائن اپلی کیشن(سوفٹ وئیر) ڈاؤن لوڈ کرکے پیسے کمانا حرام ہے یا حلال ؟انٹرنیٹ میں بہت سی اپلی کیشن ہیں جن کو داؤن لوڈ کرنے پر پیسے ملتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ یہ پیسے حرام ہے یا حلال ؟

    جواب نمبر: 65474

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1113-1196/L=11/1437

    فی نفسہ اس میں مضایقہ معلوم نہیں ہوتا بشرطیکہ سوفٹ ویر کسی ناجائز چیز کا نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند