• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 36946

    عنوان: ٹائی استعمال کا مسلہ

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ اسکول اور ملازمت کے لئے ٹائی کا استعمال کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 36946

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 383=194-3/1433 مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند