• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 64013

    عنوان: آن لائن بینک اکاوٴنٹ بنانے کی اجرت لینا

    سوال: میری ایک زیرو اوکس کی دکان ہے اور بہت سے لوگ بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے آتے ہیں تو کیامیں آن لائن بینک اکاؤنٹ بنا کر ان سے پیسے لے سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 64013

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 247-247/Sd=5/1437 آن لائن بینک اکاوٴنٹ بنانے کی اجرت لینا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند