متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 14951
کیا
ماں کے پیٹ میں پیدائش سے پہلے کسی بچہ کی جنس معلوم کرنا جائز ہے یا ممنوع ہے؟
کیا
ماں کے پیٹ میں پیدائش سے پہلے کسی بچہ کی جنس معلوم کرنا جائز ہے یا ممنوع ہے؟
جواب نمبر: 1495101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: /م
شرعاً وقانوناً ممنوع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آزاد جانوروں کو استعمال میں لانا
2519 مناظرآج
کل لوگ بغیر کوئی آفس بنائے ہوئے پھرتے رہتے ہیں اور دوسرے ایجنٹوں کے رابطہ میں
رہتے ہیں اور گراہکوں کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور بہت زیادہ چار ج لیتے ہیں ۔کیا
یہ اسلام میں حلال ہے ؟ (۲)ایجنٹ
کا چارج معاملہ کی مالیت کے اعتبار سے بدلتا رہتاہے (زیادہ سے زیادہ نصف فیصد، ایک
یا دو فیصد)۔جب ایک مرتبہ معاملہ مکمل ہوجاتاہے تو مشتری بائع کو پیشگی رقم دیتا
ہے اور مشتری کو پوری ادائیگی کرنے کے لیے ایک وقت دیا جاتاہے۔ اگر مشتری متعین
تاریخ تک ادائیگی نہیں کرتا ہے تو کیا پیشگی ادا کی ہوئی رقم ضبط ہوجائے گی؟ یعنی
بائع وہ رقم مشتری کو واپس نہیں کرے گا،کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟(۳)مشتری بائع سے ایجنٹ
/دلال کے ذریعہ سے ملتا ہے۔ معاملہ مکمل کرلیا گیا تھا اورمشتری نے بائع کو ایڈوانس
رقم دے دی تھی، لیکن ایجنٹ کے چارج کا ذکر نہیں کیا تھا۔ بعد میں اس نے دو فیصد پر
اصرار کیا جوکہ ایک کم مالیت کے معاملہ پر ہے۔ کیا ایجنٹ حق بجانب ہے اور اس کا
دلالی مانگنا جائزہے؟ (۳-الف)مشتری
نے مالی پریشانی کی وجہ سے ادائیگی کی آخری تاریخ سے پہلے معاملہ ختم کردیا تھا،
اور بائع ایڈوانس رقم واپس کرنے پرتیار ہوگیا، لیکن ایجنٹ دگنی دلالی مانگتا ہے۔ کیا
ایجنٹ کے لیے دلالی لینا حلال ہے جب کہ لین دین ختم ہوگیا ہے،اور دوگنی؟ برائے کرم
جواب عنایت فرماویں۔
طے شدہ اجرت سے زائد کا مطالبہ
1223 مناظرمیرے والد کے انکل خلیج میں ایک بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ جب بھی وہ انڈیا ہم سے ملنے کے لیے آتے ہیں تو ہمارے لیے بہت سارا تحفہ لاتے ہیں۔ کیا وہ تحفے ہمارے لیے حلال ہیں یا نہیں، کیوں کہ ان کی آمدنی بینک کی نوکری سے ہے؟
2386 مناظرہنڈی کا کاروبار اور اس میں کمیشن لینا کیسا ہے؟