متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 52728
جواب نمبر: 52728
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 939-775/H=6/1435-U جو دوائیاں کمپنی کی چوری سے بیچتے ہیں ان کو خریدنا جائز نہیں، غریبوں کو مفت دینے کی نیت سے بھی خریدنے کی اجازت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند