• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 155091

    عنوان: پان پراگ اور گٹکھا کھانا کیسا ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! پان پراگ اور گٹکھا کھانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 155091

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 23-13/SN=1/1439

    مضر صحت ہونے کی وجہ سے ان کا کھانا کراہت سے خالی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند