• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 602828

    عنوان:

    میزان بینک میں سرمایہ کاری کا حکم

    سوال:

    میزان بینک میں سیوینگ اکاوَنٹ میں پیسے رکہنا حلال ہے یا حرام؟ میزبان بینک اسلامیک بینک کیا اسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا حرام ہے یا حلال؟

    جواب نمبر: 602828

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:542-362/sn=6/1442

     میزان بینک اور اسلامک بینک وغیرہ کے تفصیلی طریقہائے کار اور متعلقات سے ہم واقف نہیں ہیں؛ اس لیے ان میں سیونگ اکاؤنٹ کھول کر نفع کمانے سے متعلق کوئی حتمی حکم ہم نہیں بتا سکتے ۔اس سلسلے میں آپ مقامی معتبر دارالافتاء سے رابطہ کریں، وہاں کے مفتیان آپ کی بہتر رہنمائی کرسکتے ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند