• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 35863

    عنوان: میں جس کمپنی میں کام کرتاہوں، اس کمپنی میں اسکرپ نکلتاہے اور اس کو میں کمپنی کے مدیر کو بتاکر ایک شخص کو بیچتاہوں وہ کمپنی حساب دے کر مجھ کو کچھ روپئے ہدیہ دیتی ہے تو کیایہ میرے لئے جائز ہے؟

    سوال: میں جس کمپنی میں کام کرتاہوں، اس کمپنی میں اسکرپ نکلتاہے اور اس کو میں کمپنی کے مدیر کو بتاکر ایک شخص کو بیچتاہوں وہ کمپنی حساب دے کر مجھ کو کچھ روپئے ہدیہ دیتی ہے تو کیایہ میرے لئے جائز ہے؟

    جواب نمبر: 35863

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 104=58-2/1433 اسکرپ سے کیا مراد ہے؟ اس کی وضاحت کریں، نیز کیا مدیر ہی کمپنی کا مالک ہے اس کی صراحت کریں، پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند