متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 173385
جواب نمبر: 17338529-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:69-18/sd=1/1441
اگر بچی ہوئی چیز معمولی قسم کی ہو، جسے مالک لوگ عام طور پر بیکار سمجھ کر چھوڑدیتے ہیں اور دلالتاً اسے رکھ لینے کی اجازت ہوتی ہے تو ایسی چیزوں کے استعمال کی گنجائش ہے، ورنہ بلا اجازت استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔ مستفاد: (فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۷/۳۹۷، ۳۹۸)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ڈیوٹی انجام دیے بغیر تنخواہ لینا؟
2573 مناظرگوبر سے گھر مسجد یا مدرسہ کے صحن کو لیپنا کیسا ہے ؟
4709 مناظرکمپنی میں ملازمت کے ساتھ کسٹمر سے ذاتی آرڈر لینا
1114 مناظرکیا گھر میں شطرنج کھیلنا منع ہے؟ اور کس طرح سے؟ اگر ہے تو اس کے نقصانات مہربانی کرکے بتائیں۔ میرے سسر اپنے ساتھیوں کے ساتھ بہت زیادہ گھر میں شطرنج کھیلتے ہیں، لیکن نماز کی بھی پابندی کرتے ہیں۔ کیا اس گھر میں نحوست آتی ہے، ہمارے کچن الگ الگ ہیں تو اگر یہ گناہ ہے کیا اس کا وبال ہم سب پر ہے؟ اس کی نجات کی صورت کیا ہے؟
2765 مناظرمیرے علم میں یہ بات آئی ہے جس کی میں تصدیق
کرنا چاہوں گا وہ یہ ہے کہ موبائل کے کیمروں سے تصویر کھینچنا جائز ہے کیوں کہ یہ
میگا پکسل کیمرے ہیں جو تصویر تو اس طرح محفوظ نہیں کرتے جس طرح پرانے فلیش والے
فوٹوگرافک کیمرے کرتے ہیں۔ ڈجیٹل کیمروں کے مطابق بھی بیان فرمائیں۔
سوال یہ ہے کہ میرے موبائل میں اللہ کا نام عربی میں ہے، ساتھ ہی اللہ کے ۹۹ اسماء کا ایک ویڈیو بھی ہے جس میں آواز کے ساتھ اسکرین پر اللہ کے نام ایک کے بعد ایک آتے جاتے ہیں۔میں ان کو کبھی کبھی سنتا ہوں اور یاد بھی کرنے کی کوشش کرتاہوں، کیا موبائل میں اس کا رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ساتھ ہی مسجد کے فوٹو بھی ہیں وہ بھی رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
2908 مناظر