متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 604112
دودھ دینے والی گائے یا بھینس كرایے پر لینا؟
کیا کوئی شخص ماہانہ کرائے پر دودھ دینے والی گائے یا بھینس لے سکتا ہے ؟
جواب نمبر: 60411203-Apr-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:697-465/SD=8/1442
گائے یا بھینس کو دودھ حاصل کرنے کے لیے کرایہ پر لینا جائز نہیں ہے۔
قال الکاسانی: ولا تجوز إجارة الشاة للبنہا أو سمنہا أو صوفہا أو ولدہا؛ لأن ہذہ أعیان فلا تستحق بعقد الإجارة، وکذا إجارة الشاة لترضع جدیا أو صبیا لما قلنا۔ (بدائع الصنائع: ۱۷۵/۴، دار الکتب العلمیة، بیروت ، بہشتی زیور ، اجارہ فاسدہ کا بیان)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک ٹرسٹ سے ایک بچہ لینا چاہتا ہوں کیوں کہ میرے کوئی اولاد نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہے یا نہیں؟ اگر میں اس کو لے لوں تو کیا اس کے والد کی جگہ پر اپنا نام لکھ سکتا ہوں؟ کیوں کہ میں اس کو متبنی کہوں گا۔ برائے کرم سورہ احزاب کی روشنی میں جواب روانہ کریں۔
3753 مناظر