• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 28669

    عنوان: میری بہن ائس ایل آئی سی میں ملازمت کرتی ہے تو کیا اسے یہ ملازت نہیں کرنی چاہئے ؟ اس کی کمائی پر اس کے شوہر کا کتنا حق ہے؟

    سوال: میری بہن ائس ایل آئی سی میں ملازمت کرتی ہے تو کیا اسے یہ ملازت نہیں کرنی چاہئے ؟ اس کی کمائی پر اس کے شوہر کا کتنا حق ہے؟

    جواب نمبر: 28669

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 61=47-2/1432

    ایل، آئی، سی سود اور قمار (جوا) پر مبنی ہوتا ہے، اس لیے اس میں ملازمت کرنے سے احتراز کرنا چاہیے۔
    (۲) آپ کی بہن اپنی کمائی کی خود مالک ہے، اس کی کمائی میں اس کے شوہر کا حق نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند