• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 27308

    عنوان: میرے پاس چار سال پہلے ایک ایچ ڈی ایف سی کا کریڈٹ کارڈ تھاجس سے میں نے 15000/ کی خریداری کی تھی ، میں نے وہ پیسہ واپس نہیں کیا، اب وہ رقم بڑھ کر 245000/ ہوگئی ہے۔ میری امی کے اکاؤنٹ میں 35000/رباکا پیسہ ہے جسے ہم استعمال نہیں کرتے ، کیا ہم اس بیاز کے پیسے سے 95000 / ایچ ڈی ایف سی بینک کو دے سکتے ہیں؟

    سوال: میرے پاس چار سال پہلے ایک ایچ ڈی ایف سی کا کریڈٹ کارڈ تھاجس سے میں نے 15000/ کی خریداری کی تھی ، میں نے وہ پیسہ واپس نہیں کیا، اب وہ رقم بڑھ کر 245000/ ہوگئی ہے۔ میری امی کے اکاؤنٹ میں 35000/رباکا پیسہ ہے جسے ہم استعمال نہیں کرتے ، کیا ہم اس بیاز کے پیسے سے 95000 / ایچ ڈی ایف سی بینک کو دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 27308

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1758=500-12/1431

     اگر آپ نے جس بینک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کیا تھا وہ سرکاری تھا اس طرح آپ کی والدہ کا اکاوٴنٹ جس بینک کا ہے وہ بھی سرکاری ہے تو ایک بینک سے حاصل سود کو دوسرے بینک کے سود کی ادائیگی میں دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند