• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 602845

    عنوان:

    مجبوری میں دوست سے امداد لینا؟

    سوال:

    میں پچھلے دو سال سے بیمار ہوں، مجھے فالج ہوا ہے ، میں کام نہیں کر سکتا میری ایک دوست ہے شادی شدہ ہے ،وہ میری مدد کرتی ہے ، ہم دونوں صرف دوست ہے تو کیا میں یہ پیسے لے سکتا ہوں ؟

    جواب نمبر: 602845

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 588-430/B=07/1442

     اگر وہ دوست آپ کی حالت کو دیکھ کر آپ کی مدد کرنا چاہتی ہے تو یہ پیسے اپنے دوست سے لینا درست ہوگا۔

    ----------------------------

    جواب صحیح ہے؛ التبہ مزید یہ عرض ہے کہ کسی اجنبیہ عورت سے دوستی کا تعلق جائز نہیں ہے۔ (ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند