• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 49743

    عنوان: ایک آدمی دکاندار سے سامان لیتاہے اور دکاندار ایک معین ریٹ مقرر کرتاہے کہ مجھے آپ نے مثلاً فی جوڑا تین سو روپئے دینا ہے ، باقی جتنے کا بیچو آپ کی مرضی اور جو سامان بیچ جائے وہ واپس لے آؤ ،تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

    سوال: ایک آدمی دکاندار سے سامان لیتاہے اور دکاندار ایک معین ریٹ مقرر کرتاہے کہ مجھے آپ نے مثلاً فی جوڑا تین سو روپئے دینا ہے ، باقی جتنے کا بیچو آپ کی مرضی اور جو سامان بیچ جائے وہ واپس لے آؤ ،تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 49743

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 84-85/D=1/1435-U مذکورہ صورت جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند