• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3252

    عنوان:

    قرنیہ ((Cornea لگانے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ قرنیہ آنکھ کا ڈھیلا ہوتاہے جو مردہ کی آنکھ سے نکالا جاتاہے اور جس کی آنکھ خراب ہو اس کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔

    سوال:

    قرنیہ ((Cornea لگانے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ قرنیہ آنکھ کا ڈھیلا ہوتاہے جو مردہ کی آنکھ سے نکالا جاتاہے اور جس کی آنکھ خراب ہو اس کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔

    جواب نمبر: 3252

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 409/ ھ= 293/ ھ

    شریعت مطہرہ میں ایسا کرنا جائز نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند