• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 57764

    عنوان: کیا پولیو کے قطرے پلانے کی ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا پولیو کے قطرے پلانے کی ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 57764

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 346-280/D=4/1436-U اگر پولیو میں کوئی حرام یانجس چیز شامل نہیں ہے تواس کے پلانے کی ملازمت کرنا جائزہے۔ نوٹ: حرام یا نجس شامل ہے یا نہیں اس کی تحقیق قابل اعتبار لیبوریٹری میں جانچ کرنے سے ہوگی، یا قابل اعتبار محققین کی تحقیق سے حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند