متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 13706
میری بیوی کو دو بار اسقاط ہوگیا ہے یعنی
صفائی کرنا پڑی ڈاکٹر نے کہا ہے کہ صفائی ہونے کے بعد کم سے کم چھ یا آٹھ مہینے تک
آپ دوسرے بچے کے لیے کوشش نہ کریں تو کیا میں کنڈوم کا استعمال کرسکتا ہوں؟(۲) اور ویسے کنڈوم کا استعمال کرنا کیسا
ہے؟

جواب نمبر: 13706
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 992=934/ب
جی ہاں ضرورت اور مجبوری کی حالت میں عارضی طور پر کنڈوم کے استعمال کی گنجائش ہے۔
(۲) مجبوری میں اور ضرورتِ شدیدہ میں اس کی اجازت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند