• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 20362

    عنوان:

    اسٹوک ایکسچینج میں کام کرتاہوں، اور شیئر کی خرید و فروخت بھی کرتاہوں، اور حلال کمپنی میں پیسے انویسٹ (لگانا) کرتاہوں نیز بعض اوقات بینک میں بھی انویسٹ کردیتاہوں۔ میرا یہ کام جائز ہے یا ناجائز ؟

    سوال:

    اسٹوک ایکسچینج میں کام کرتاہوں، اور شیئر کی خرید و فروخت بھی کرتاہوں، اور حلال کمپنی میں پیسے انویسٹ (لگانا) کرتاہوں نیز بعض اوقات بینک میں بھی انویسٹ کردیتاہوں۔ میرا یہ کام جائز ہے یا ناجائز ؟

    جواب نمبر: 20362

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 292=50tb-3/1431

    اس میں جائز وناجائز دونوں طرح کے کام ہوتے ہیں؛ اس لیے احتیاط کرنا ہی بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند