متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 173138
جواب نمبر: 17313801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 40-34/M=01/1441
اس صورت حال میں بھی مشت زنی سے احتراز کریں، شہوت کا زور کم کرنے کے لئے روزے کا اہتمام کریں، اور شہوت انگیز چیزوں سے پرہیز کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
احقر کو ایک مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہے کہ بیوی کی رضامندی سے کنڈوم یا عزل کرنا کیسا ہے؟ جہاں تک میری معلومات ہیں وہ یہ ہیں کہ عزل کی شریعت میں اجازت ہے یعنی بیوی کی اجازت سے۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس کا مدلل جواب جلد تحریر فرماویں عین نوازش ہوگی۔
6437 مناظرکچھ لوگ فحش فلمیں اور تصاویر دیکھتے ہیں اسلام میں اس کی کیا سزا ہے؟ (۲) اگر وہ اس فحش تصویر اور فلم کو دوسرے لوگوں کو بھیجیں۔ براہ کرم اس کوتفصیل سے بتائیے۔ مفتی صاحب مجھے بتائیں کہ ہم اس گناہ سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ ایک درخواست ہے دعا کریں کہ اللہ ہمیں اولاد عطا کرے۔
18036 مناظرمیرا
سوال ہے کہ میرے دانتوں میں سوراخ ہے اور کھانے پر در ہوتا ہے تو میں جاننا
چاہتاہوں کہ سوراخ سیمنٹ سے بند کرسکتا ہوں کیا؟
والد صاحب کے پیسوں سے جیب خرچ لینا؟
3170 مناظرجوا کیا ہے خاص طو رپر کرکٹ میچ میں؟ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ہم میچ بھی کھیلیں اور جوا بھی نہ ہو؟
8630 مناظر