سوال: مجھے کچھ دن ہوئے بہت زیادہ بھولنے کی عادت ہوگئی ہے، جیسے نماز میں کتنی رکعت ہوئی، ایک سجدہ ہوا یا دو دسجدے ہوئے اور بازار سے دس سامان لانا ہے تو کچھ کام سامان لاتاہوں ۔ شریعت میں اس طرح کی بیماری کا کوئی علاج ہے تو ضرور لکھ کر بتائیں۔
جواب نمبر: 6821801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1252-1285/L=11/1437
آپ درود شریف کی کثرت کریں اور کسی ماہر حکیم سے علاج کرائیں۔