متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 14232
میں اپنے متوفی والد کی طرف سے حج یا عمرہ
ادا کرنا چاہتاہوں لیکن میرے پاس ذرائع نہیں ہیں۔ برائے کرم مجھے کوئی دعا بتادیں
جس سے میرے لیے یہ آسان ہوجائے؟
میں اپنے متوفی والد کی طرف سے حج یا عمرہ
ادا کرنا چاہتاہوں لیکن میرے پاس ذرائع نہیں ہیں۔ برائے کرم مجھے کوئی دعا بتادیں
جس سے میرے لیے یہ آسان ہوجائے؟
جواب نمبر: 1423201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1029=1029/م
اسباب وذرائع کے لیے کوشش ومحنت کیجیے، نیز درود شریف کثرت سے پڑھا کیجیے اور یا مُغني، یا وھَّابُ کا وظیفہ روزانہ ایک سو گیارہ مرتبہ عشاء کے بعد پڑھا کیجیے اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عمر 26 سال ہوگئی، رشتے کے لئے كوئی دعا یا وظیفہ ؟
4046 مناظرمسئلہ یہ ہے کہ مجھے انسانوں سے ڈر لگتاہے، ہر وقت گھبراہٹ ہوتی ہے ، بے چینی رہتی ہے دل ودماغ میں، خاص طور پر جب میں نماز پڑھ کر آفس میں کے لیے نکلتاہوں اس وقت مجھے سکون نہیں ملتاہے ، ہر وقت سوچتا رہتاہوں کہ کہیں کسی کو میری کوئی بات بری نہ لگ جائے ورنہ کوئی میرے ساتھ برا کرے گا، جب کہ میں پانچ وقت کا نماز ی ہوں، تلاوت اور اذکار روزانہ کرتاہوں۔
حفظِ قرآن کی آسانی کے لئے دعا
5284 مناظرمیں رات کو سونے سے پہلے آیت الکرسی، سورہ
کافرون، سورہ اخلاص، سورہ ناس اور سورہ فلق پڑھ کر سوتی ہوں۔ کیا حالت حیض میں بھی
یہ پڑھ سکتی ہوں؟
مجھے غصہ بہت آتاہے برائے کرم مجھے اپنے غصہ پر قابو پانے میں میری رہنمائی کریں۔
5910 مناظردعا دینی ہو تو مرد كے لیے جزاكَ اللہ اور عورت كے لیے جزاكِ اللہ كہنا چاہیے؟
12027 مناظرمجھے اچھی نوکری پانے کے لیے کچھ وظائف بتا دیں۔ مجھے کام کی اجازت ملی ہے جس کے لیے میں اپنے میدان میں اچھی تنخواہ والی نوکری کی ضرورت محسوس کررہا ہوں۔ برائے مجھے کوئی دعا دے دیں تاکہ میں یا میری بیوی پڑھ سکیں۔
10374 مناظر