• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 48279

    عنوان: حصول اولاد كے لیے كوئی دعا بتادیں

    سوال: 2004 میں میری شادی ہوئی تھی ، مگر ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہوئی ہے۔ براہ کرم، اس مقصد کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 48279

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1459-1118/B=11/1434-U رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَاَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ کثرت سے خوب دل لگاکر پڑھتے رہیے، اس کے لیے کوئی وقت اور کوئی تعداد مقرر نہیں، جب چاہیں اور جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند