• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 607496

    عنوان:

    رزق کے لیے سورہٴ ذاریات پڑھنا ؟

    سوال:

    سوال : ہمارے پاکستان کے ایک مفتی جناب مفتی منیر اخون صاحب جو آج کل امریکہ میں مفتی اعظم کے فرائض انجام دے رہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ سورة زاریات کو 75 مرتبہ روز پڑھنے سے مال و دولت میں بے انتہا اضافہ ہوتا ہے ، کیا یہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 607496

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 396-321/M=04/1443

     پڑھ سکتے ہیں مگر اسے (پچھتر مرتبہ سورہٴ ذاریات روز پڑھنے کا عمل) منصوص نہیں سمجھنا چاہئے، مجرب عمل ہوسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند