متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 50098
جواب نمبر: 50098
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 240-199/H=2/1435-U مدرسہ کی تعمیر میں آپ صرف کریں تو بلاشبہ یہ صدقہٴ جاریہ میں محسوب ہوگا اور آپ کے والد مرحوم کو ثواب ان شاء اللہ پہنچتا رہے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند