• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 59745

    عنوان: میں بی کام کے پہلے سال کا طالب علم ہوں، میرا امتحان آنے والا ہے، کامیابی کے لیے مجرب نسخہ بتائیں۔

    سوال: میں بی کام کے پہلے سال کا طالب علم ہوں، میرا امتحان آنے والا ہے، کامیابی کے لیے مجرب نسخہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 59745

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 698-698/N=8/1436-U امتحان اورا س کا نتیجہ آنے تک روزانہ یَا نَاصِر تین سو مرتبہ پڑھیں اول وآخر گیارہ گیارہ بار درود شریف کے ساتھ ، ان شاء اللہ امتحان میں کامیابی حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند