متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 8655
تسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
تسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
جواب نمبر: 865501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1438=1203/ل
33 بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للہ، 34 بار اللہ اکبر، تسبیح فاطمی کہلاتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس كام پر استخارے میں دل مطمئن ہوجائے كیا وہی كام كرنا ضروری ہے؟
3984 مناظرجی میرا سوال ہے کوئی ایسی دعا بتادیں جو ہم اپنی لمبی عمر کے لیے مانگ سکیں؟
4939 مناظراجنبی لڑکی کی محبت ختم ہونے کی کوئی دعا بتائیں
7573 مناظر