متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 57093
جواب نمبر: 57093
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 109-103/H=3/1436-U (۱) تواضع تقویٰ، طہارت انابت الی اللہ میں اعلیٰ درجہ اختیار کرنے میں پوری سعی کریں، اللہ پاک کی قضا وقدر پر راضی رہیں، کسی متبع سنت شیخ کامل کا دامن مضبوط تھام لیں، اس کی ہدایات کوحرزِ جان بنالیں۔ (۲) (۳) حضرت شیح الحدیث مولانا زکریا صاحب مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالی رحمة واسعہ کی کتبِ فضائل یعنی فضائل اعمال اور فضائل صدقات بالخصوص فضائل درود شریف کا مطالعہ بہت غور وخوض سے بکثرت کیا کریں، کم ازکم دو گھنٹے روزانہ اس کے لیے فارغ کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند