• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 54475

    عنوان: جناب مجھے یہ بتائیں کہ حیض کے دوران وظیفہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: جناب مجھے یہ بتائیں کہ حیض کے دوران وظیفہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 54475

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1201-1201/M=10/1435-U حیض کے دوران قرآن کی تلاوت ممنوع ہے، تلاوت کے علاوہ ذکر، درود شریف، تسبیحات وغیرہ کے وظیفے پڑھنا جائز ہے، ولا بأس لحائض وجنب بقراء ة أدعیة ومسہا وحملہا وذکر اللہ تعالی وتسبیح الخ (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند