• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 149026

    عنوان: آنکھوں کی روشنی بڑھانے کے لیے کوئی زبردست وظیفہ / دعا بتائیں۔

    سوال: آنکھوں کی روشنی بڑھانے کے لیے کوئی زبردست وظیفہ / دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 149026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 759-744/L=6/1438

    آپ ہرنماز کے بعد گیارہ مرتبہ ”یا نورُ“ پڑھ کر انگلی پر دم کرکے آنکھوں پر پھیر لیا کریں، ان شاء اللہ اس سے آنکھ کی روشنی تیز ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند