• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 54945

    عنوان: دعا واستغفار

    سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ہمیشہ شروع میں پانچ مرتبہ درود شریف پڑھ کر پھر پانچ سو مرتبہ لا حولا و قوة پڑھ کر آخر میں پانچ مرتبہ درود شریف پڑھتاہوں، یہ عمل ہمیشہ کرسکتاہوں کیا؟براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 54945

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1448-1144/H=11/1435-U اگرچہ فرض وواجب کے قبیل سے تو نہیں مگر اچھا اورموجب اجر وثواب عمل ہے۔ اگر ہمیشہ کریں تب بھی ٹھیک ہے، الغرض کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند