متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 149639
جواب نمبر: 149639
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 730-669/sn=7/1438
کسی میٹھی چیز پر ۹۹/ دفعہ درج ذیل آیت پڑھ کر دم کریں اور اسے اپنے والد اور والدہ کو کھلائیں، یہ عمل کم ازکم تین روز کریں (مستفاد روحانی نسخے) اور ساتھ ساتھ دونوں کے درمیان محبت اور اتحاد واتفاق پیدا ہونے کے لیے اللہ سے خود بھی دعا کریں اور اپنی والدہ سے بھی دعا کے لیے کہیں، ان شاء اللہ دونوں کے درمیان محبت پیدا ہوگی۔
وَمِنْ آیَاتِہِ أَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِنْ أَنْفُسِکُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْکُنُوا إِلَیْہَا وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ یَتَفَکَّرُونَ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند