عنوان: میں شوگر کا مریض ہوں، مجھے اچھی نیند نہیں آتی ہے، اس کے لیے میں کیا کروں؟
سوال: میں شوگر کا مریض ہوں، مجھے اچھی نیند نہیں آتی ہے، اس کے لیے میں کیا کروں؟(۲) میرے ہر کام میں اکثر رکاوٹ آتی ہے، اس کے لیے کچھ بتائیں؟(۳) مجھے غصہ بہت آتاہے ۔ (۴) رزق کی تنگی کو دورکرنے اور روزی میں برکت کے لیے کیا کرنا چاہئے؟(۵) اچھی نیند کے لیے کیا کرنا چاہئے؟
جواب نمبر: 3114501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 538=410-4/1432
آپ درود شریف کی کثرت کریں، ان شاء اللہ آپ کی ہرپریشانی دور ہوجائے گی۔