متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 4296
ملازمت میں مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے، ہمیشہ مجھے میرے سنیئر وارننگ دیتے رہتے ہیں۔ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں؟ اس سلسلے میں کوئی دعا بتائیں ۔
ملازمت میں مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے، ہمیشہ مجھے میرے سنیئر وارننگ دیتے رہتے ہیں۔ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں؟ اس سلسلے میں کوئی دعا بتائیں ۔
جواب نمبر: 4296
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 657=604/ ل
درود شریف کی کثرت کیا کریں اور ہرنماز کے بعد تین مرتبہ یہ دعا اللّٰہمُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِہِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِہِمْ پڑھ لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند