عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 15312
یہ کیا وجہ ہے کہ سب مسلک صرف ہم احناف کے
مسائل پر ہی اعتراض کرتے ہیں خصوصاً اہل حدیث کا فرقہ، چاہے وہ نماز ہو یا کوئی
اور مسئلہ صرف ہماری باتیں ہی کیوں غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟
یہ کیا وجہ ہے کہ سب مسلک صرف ہم احناف کے
مسائل پر ہی اعتراض کرتے ہیں خصوصاً اہل حدیث کا فرقہ، چاہے وہ نماز ہو یا کوئی
اور مسئلہ صرف ہماری باتیں ہی کیوں غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟
جواب نمبر: 1531201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1478=1205/د
پھل دار درخت پر ہی شریر بچے ڈھیلہ پھینکتے ہیں، جو زیادہ پھل دا رہوتا ہے اس پر زیادہ پڑتے ہیں، اہل حدیث غیرمقلدوں کے اعتراض کی بنیاد حسد اور نفسانیت پر ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ فہم سلیم عطا فرمائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے ایک بریلوی نے کہاکہ تمہارے علمائے دیوبند میں سے اسماعیل دہلوی نے کہا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال نماز کے دوران آنا اس سے بدتر ہے کہ گدھوں کا خیال آئے۔ میں نے اس سے کہا ہے کہ اسماعیل دہلوی کے کہنے کا مطلب تھا کہ اگر نماز کے دوران گدہوں کا خیال آئے تو آدمی اس کو جھٹک دیتاہے جبکہ نبی کے خیال کو اور بڑھا تا ہے۔اس نے کہا کہ نبی کے خیال کے بغیر نماز نا مکمل ہے کیوں کہ جب آدمی نماز میں درود پڑھتاہے تو اس کے دل میں نبی کا ٰخیال ہونا چاہئے اور اس نے بخاری کی حدیث سنائی کہ ایک دفعہ صحابہ کرام نماز ادا کررہے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، صحابہ کرام نے نماز کے دوران ان کی طرف منہ کر لیے تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی نماز مکمل کرلو، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں کہا کہ پھر سے نماز پڑھو ۔ براہ کرم، اس کا جواب دے کر مجھے مطمئن کریں۔
4993 مناظریہ کیا وجہ ہے کہ سب مسلک صرف ہم احناف کے
مسائل پر ہی اعتراض کرتے ہیں خصوصاً اہل حدیث کا فرقہ، چاہے وہ نماز ہو یا کوئی
اور مسئلہ صرف ہماری باتیں ہی کیوں غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟
بریلویت، امام احمد رضا اور حاضر و ناظر کے سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں
جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
مفتی
صاحب میرے گاؤں کا نام ہرسولی ضلع مظفر نگر ہے۔ قبرستان میں مفتی مہربان صاحب کی
قبر کے پاس ایک ہینڈ پمپ ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کا پانی مذہبی اعتبار سے تمام
بیماریوں کے لیے شفا ہے۔ تمام مذہبی لوگ یہ پانی لینے کے لیے بہت لمبی لمبی قطاریں
لگاتے ہیں۔ کیا اسلام کے مطابق اس طرح کا پانی استعمال کرنا صحیح ہے یا غلط ہے؟
برائے کرم وضاحت فرماویں۔
میں نے مودودی صاحب کی کتاب خلافت و ملوکیت پڑھی ہے۔ کیا اس میں جو کچھ حضرت عثمان اور حضرت امیر معاویہ کے بارے میں ہے وہ سب صحیح ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔ اور اس کتاب کو کوئی جواب بھی ہے یا نہیں؟
شیعہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یاتھاکہ من کنت مولاہ فعلی مولاہ کیا یہ صحیح ہے؟ اس سے بریلوی بھی اتفاق کرتے ہیں اور کچھ شیعہ بریلویوں کو تیسرے بھائی مانتے ہیں چونکہ وہ ہر شیٴ کے ساتھ ?یا علی? کہتے ہیں۔ اور ہم نہیں کہتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
4047 مناظرمیرا ایک بریلوی دوست کہتا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نور سے پیدا کئے گئے ہیں جب کہ بقیہ انسان مٹی سے پیدا کئے گئے ہیں۔ صحیح جواب کیا ہے؟
مہدوی
فرقہ کے بارے میں تفصیلی حالات درکار ہیں۔
میر ا تعلق پاکستان سے ہے، اور میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کی ویب سائٹ میں یہ فتویٰ/ جواب ہے کہ نیاز، منت اور فاتحہ کا کھانا صحیح نہیں ہے، بلکہ کروانا صحیح نہیں ہے۔ خیر میں نے اپنی آنکھو ں سے (حضرت) مولانا رشید احمد گنگو ہی(رحمتہ اللہ علیہ) کی کتاب میں پڑھا ہے کہ فاتحہ کا کھانا درست نہیں مگر ہندو کی دیوالی اور ہولی کا پرساد کھانادرست ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ اگر یہ غیر مسلم کا کھانا صحیح ہے تو اپنے ہی مسلمان بھائی کے گھر کا کھانا کیسے صحیح نہیں ہوا،اس پر قرآن شریف کی آیت ہی پڑھی جاتی ہے ، کوئی جادو نہیں کیا جاتا۔ (۲) دوسرا یہ کہ آپ لوگ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں، ان کی تعریف جتنی بھی کی جائے کم ہے، ان کی بڑائی جتنی بھی کی جائے کم ہے، تو (حضرت ) تھانوی اور (حضرت) نانوتوی (علیم الرحمتہ) اپنی کتاب میں کیوں لکھتے ہیں کہ ان کی تعریف صرف بڑے بھائی کی حیثیت سے کیا کرو۔ کیا آپ ان کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر آپ بھی وہ معجزات کر دکھائیں تو میں سمجھو ں گاکہ آپ کے وہ بڑے بھائی ہیں۔ اور بھی بہت سے سوالات ہیں مگر پہلے اس کا جواب دیں اگر آپ سچے ہیں تو؟
3350 مناظرمرزائی بہنوئی کے گھر جانا اور ان کے یہاں کھانا پینا درست ہے یا نہیں؟