• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 7215

    عنوان:

    کیا اہل تشیع اورغیر مقلدوں کی اذان سنی جائے گی اور جواب دیا جائے گا؟

    سوال:

    کیا اہل تشیع اورغیر مقلدوں کی اذان سنی جائے گی اور جواب دیا جائے گا؟

    جواب نمبر: 7215

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1610=1375/ ب

     

    غیرمقلدین مسلمانوں میں شامل ہیں، ان کی اذان مثل اور اہل حق کی اذان کے ہے، یعنی اس کا سننا اور اس کا جواب دینا مستحب ہے، اہل تشیع کی اذان کی طرف کوئی دھیان نہ دیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند